بیان دعوی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ حقیقت حال جو دعوٰی یا نالش دائر کرتے وقت اصالۃً یا وکالۃً عدالت کے روبرو تحریراً پیش کی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ حقیقت حال جو دعوٰی یا نالش دائر کرتے وقت اصالۃً یا وکالۃً عدالت کے روبرو تحریراً پیش کی جائے۔